انٹرنیشنل

برطانیہ کے کئی علاقوں میں شدید دھند کا راج، اہم ایئرپورٹس کا فلائٹ آپریشن متاثر

لندن:  برطانیہ کے کئی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے جس کے باعچ اہم ایئرپورٹس کا فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے گیٹوک، ہیتھرو اور مانچسٹر میں پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، موسم کی خرابی کے باعث مزید پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کا خدشہ ہے۔

گیٹوک سے روانہ ہونے والی پروازیں ایک سے تین گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہوئیں، برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ مسافر سفر سے پہلے اپنی ایئر لائنز سے رابطہ کریں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر