کھیل

آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی تعداد کا نیا ریکارڈ

میلبرن:   میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا آل ٹائم نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ملیبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں تماشائیوں کا 87 سالہ ریکارڈ توٹ گیا۔

1937ء میں ایم سی جی میں 3 لاکھ 50 ہزار 34 تماشائیوں نے میچ دیکھا تھا تاہم آسٹریلیا اور بھارت کے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن کے پہلے سیشن تک 3 لاکھ 73 ہزار 691 تماشائی آئے۔

یہ ریکارڈ 1937ء میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں قائم ہوا تھا، آسٹریلیا نے ٹیسٹ میچ ڈان بریڈ مین کی قیادت میں کھیلا تھا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این