پاکستان

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی شہید ذوالفقار بھٹو، بینظیر بھٹو، کے مزاروں پر حاضری لاڑکانہ: (دنیا نیوز) گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ گڑھی خدا بخش بھٹو پہنچ گئے۔ گورنر سید مہدی شاہ نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو، شہید ذوالفقار علی بھٹو و دیگر کے مزاروں پر حاضری دی، گورنر گلگت بلتستان نے مزاروں پر پھولوں کی چادریں بھی چڑھائیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سید مہدی شاہ کا کہنا تھا کہ ملک بحران سے گزر رہا ہے جس کا حل پیپلزپارٹی کے پاس ہے، عوام بلاول بھٹو کے ہاتھ مضبوط کرکے انہیں وزیر اعظم بنائیں۔ گورنر گلگت بلتستان نے کہا کہ پارا چنار واقعے پر شدید افسوس ہے، پارا چنار میں شہید ہونے والوں کا خون صوبائی حکومت کے گلے ہے۔

لاڑکانہ:   گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ گڑھی خدا بخش بھٹو پہنچ گئے۔

گورنر سید مہدی شاہ نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو، شہید ذوالفقار علی بھٹو و دیگر کے مزاروں پر حاضری دی، گورنر گلگت بلتستان نے مزاروں پر پھولوں کی چادریں بھی چڑھائیں۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سید مہدی شاہ کا کہنا تھا کہ ملک بحران سے گزر رہا ہے جس کا حل پیپلزپارٹی کے پاس ہے، عوام بلاول بھٹو کے ہاتھ مضبوط کرکے انہیں وزیر اعظم بنائیں۔

گورنر گلگت بلتستان نے کہا کہ پارا چنار واقعے پر شدید افسوس ہے، پارا چنار میں شہید ہونے والوں کا خون صوبائی حکومت کے گلے ہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ