انٹرنیشنل

شام میں مغربی قوتیں اجارہ داری قائم کررہی ہیں: ایرانی وزیرخارجہ

بیجنگ:   ایرانی وزیر خارجہ سردار عباس عراقچی نے کہاکہ شام میں مغربی قوتیں اجارہ داری قائم کررہی ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ سردار عباس عراقچی نے چین کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شامی عوام سے فیصلوں کا حق سازشوں سے چھینا جارہا ہے، شام کے مستقبل کا فیصلہ بیرونی مداخلت سے پاک ہونا چاہیے۔

سردار عباس عراقی نے مزید کہا کہ ایران شام کی سلامتی اور خودمختاری کا حامی ہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر