کھیل

فنڈزکی کمی کے باعث پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار

لاہور:  فنڈز کی کمی کے باعث پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار ہوگیا۔

اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفیکشن راؤنڈ کے میچز اگلے ماہ ہونا تھے، گروپ بی میں شامل پاکستان کے میچز انڈونیشیا میں ہونا تھے۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ ایونٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔

پی ایف ایف نے ایونٹ میں شرکت کیلئے فیفا سے فنڈنگ کا تقاضا کیا تھا جس پر جواب نہیں ملا، فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کی مینز ایشین کپ کوالیفائنگ راؤنڈز میں شرکت پر بھی سوالیہ نشان ہے۔

ذرائع کے مطابق اگر 20 جنوری تک فنڈز پر جواب نہ ملا تو مارچ سے ہونے والے مینز ایشین کپ کوالیفائر کے میچز میں شرکت مشکل ہوجائے گی۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این