انٹرنیشنل

شام پرحملے: روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

ماسکو:  اسرائیل کے شام پر حملے، روس نے خبردار کر دیا۔

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ شام میں سرحد پار سے حملوں کے ردعمل میں اسرائیل پر حملے ہوسکتے ہیں، یہودی ریاست کے لاپرواہ اقدامات مشرق وسطیٰ میں امن تباہ کر سکتے ہیں، ماسکو دمشق اور دیگر علاقائی شراکت داروں کے ساتھ رابطے کو برقرار رکھنا چاہتا ہے۔

سرگئی لاروف نے مزید کہا کہ شام کے ٹکڑے کرنے کی اجازت کسی کو نہیں ہونی چاہئے، روس متحد شام دیکھنا چاہتا ہے اور نئی انتظامیہ سے تعلقات چاہتا ہے، فرانس نے یوکرین سے متعلق خفیہ مذاکرات کی پیشکش کی ہےروس کو ایسے خفیہ مذاکرات کرنے میں کوئی اعتراض نہیں۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر