پاکستان

بلاول بھٹو سے شیخ نہیان بن مبارک کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو

گھوٹکی:  چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خلیجی شاہی خاندان کے رکن شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات میں اضافے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو اور شیخ نہیان میں پاک یو اے ای سماجی رابطوں میں فروغ پر اتفاق ہوا۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ