پاکستان

بانی نے کہا ہمارے مطالبات پر سنجیدگی نہیں دکھائی گئی: علیمہ خان

اسلام آباد:   علیمہ خان کہتی ہیں بانی پی ٹی آئی نے کہا ہمارے مطالبات پر سنجیدگی نہیں دکھائی گئی، بانی نے کہا مجھے جیل میں رکھیں باقی قیدیوں کو رہا کریں۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہیں جاؤں گا نہ نظر بندی قبول کروں گا، 2 مطالبات مان لیے تو اوورسیز پاکستانیوں کو ترسیلات زر بھیجنے کو کہیں گے۔

علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کے لیے تین چیزیں درکار ہیں، قانون کی حکمرانی، سیاسی استحکام اور امن ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ