کھیل

پی ڈبلیو ایف کا کشتی کا سب سے بڑا مقابلہ رستم پاکستان کروانے کا اعلان

لاہور:   پاکستان میں کشتی کا سب سے بڑا مقابلہ رستم پاکستان 2025ء کروانے کا اعلان کردیا گیا۔

لاہور میں پاکستان ریسلنگ فیڈریشن (پی ڈبلیو ایف) نے رستم پاکستان کے اعلان کے ساتھ شیڈول بھی ترتیب دے دیا ہے۔

پی ڈبلیو ایف کے اعلامیے کے مطابق رستم پاکستان 2025ء کےلیے 31 جنوری تک تمام یونٹ 2،2 پہلوانوں کے دینے کے پابند ہوں گے۔

پی ڈبلیو ایف کے مطابق فروری 2025 میں رستم پاکستان کے باقاعدہ راؤنڈز شروع ہوجائیں گے، دنگل کے فائنل جوڑ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این