انٹرنیشنل

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہیے: احمد اویس

اسلام آباد:  رہنما تحریک انصاف احمد اویس نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہیے۔

دنیا نیوزکےپروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے احمد اویس کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی مذاکرات کے حوالے سے سنجیدہ ہے، ہم ملک میں رول آف لا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے، ملک میں آئین بےمعنی ہونا خطرناک صورتحال ہے، ہم تو2018سےمذاکرات کی بات کر رہے ہیں۔

احمد اویس کا مزید کہنا تھا کہ جو لوگ شرپسند واقعات میں ملوث انہیں سزا دیں، مگرملٹری کورٹ حل نہیں، کیا ملٹری کورٹ قانون کے مطابق بنی ہے؟ سپریم کورٹ کے لارجربینچ نے کہا سویلین کا ٹرائل نہیں ہوسکتا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر