پاکستان

پنجاب حکومت کی سکولوں کو تدارک سموگ کیلئے اقدامات کی ہدایت

لاہور:   پنجاب حکومت نے سکولوں کو جنوری میں سموگ کی روک تھام کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ سکول کھلتے ہی سموگ کے خاتمہ کیلئے آگاہی مہم چلائی جائے، سموگ سے بچاو کیلئے سکولوں کے کھلنے اور بند ہونے کے اوقات کار کو مقرر کیا جائے۔

مراسلہ میں ہدایت کی گئی ہے کہ چھٹیوں کے دوران سموگ سے آگاہی کیلئے ای لرننگ کا بھی انتظام کیا جائے۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو اقدامات کی تصاویر روزانہ بھجوانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والی اتھارٹیز کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

Content retrieved from: https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/858491.

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ