تجارت

قدرتی گیس کے ذخائر میں سالانہ کمی سے سوئی سدرن کو چیلنجز کا سامنا

کراچی: قدرتی گیس کے ذخائر میں سالانہ کمی کی وجہ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کو چیلنجز کا سامنا ہے۔

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق قدرتی وسائل میں کمی کے سبب طلب میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے، 18-2017 سے سوئی سدرن کو حاصل ہونے والی گیس کی فراہمی میں 40 فیصد کمی ہوئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 7 سالوں کے دوران تقریباً 465 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، فریچائز علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جا رہی۔

ترجمان کے مطابق حکومتِ کی جانب سے منظور شدہ لوڈ مینجمنٹ پلان کے مطابق گھریلو صارفین کو ترجیح دی جاتی ہے، سوئی سدرن کے فریچائز علاقوں خاص طور پر گھریلو شعبے میں کوئی گیس لوڈ شیڈنگ نہیں کی جاتی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا