پاکستان

سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جا گری، 4 افراد جاں بحق

نگدر کناری: آزاد کشمیر میں نگدر کناری کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

مقامی پولیس اور ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی کار کو سڑک پر جمے کورے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس کے بعد کار دریائے نیلم میں جا گری، کار میں سوار چاروں افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔

مقامی لوگوں نے چاروں سیاحوں کی لاشیں دریا سے نکال لی ہیں، مقامی پولیس اور ریسکیو 1122 کے اہلکار گاڑی کو نکالنے میں مصروف ہیں، جاں بحق افراد کا تعلق مانسہرہ سے بتایا جا رہا ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ