انٹرنیشنل

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی پوپ فرانسس سے ملاقات، مشترکہ امور پر تبادلہ خیال

ویٹیکن:   رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم عیسیٰ نے گزشتہ روز ویٹیکن آفس میں کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس سے ملاقات کی۔

رابطہ عالم اسلامی کے آفیشل اکاؤنٹ پر بیان میں بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران باہمی تعاون اور مشترکہ مفاد کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

امریکا اور برطانیہ میں رابطہ کے سی ای او معاذ العمری نے ایکس پر لکھا ہے کہ یہ ملاقات مذہبی سفارتکاری کی ایک بہترین مثال ہے، مذہبی رہنماؤں کو کمیونٹیز کے درمیان افہام و تفہیم اور رواداری کو فروغ دینے کے لئے زیادہ مؤثر طریقے سے تعاون کرنا چاہئے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر