کھیل

باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ: پاکستان نے پہلی بار سِلور میڈل جیت لیا

ٹوکیو:   پاکستان نے ٹوکیو باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ 2024ء میں پہلی بار سِلور میڈل حاصل کر لیا۔

پاکستان کے زاہد مغل نے ٹوکیو باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کی اور سِلور میڈل جیتا، جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں زاہد مغل کی کی شاندار کارکردگی کے باعث پاکستانی پرچم بلند ہوا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے پہلی بار باڈی بلڈنگ ورلڈ کپ میں میڈل جیتا ہے، رکنی پاکستانی ٹیم کی قیادت پاکستان باڈی بلڈنگ اینڈ فٹنس فیڈریشن کے صدر طارق پرویز نے کی۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این