پاکستان

پیپلزپارٹی کا صوبوں کیساتھ وفاقی حکومت کی یقین دہانیوں پر عدم اعتماد

کراچی:   پیپلزپارٹی نے صوبوں کے ساتھ وفاقی حکومت کی یقین دہانیوں پر عدم اعتماد کا اظہارکردیا۔

بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی اہم بیٹھک ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے شرکت کی، گورنر پنجاب سلیم حیدر، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی بھی شریک ہوئے، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شرکاء نے حکومت سے مذاکرات پر پیشرفت سے آگاہ کیا، شرکاء نے حکومت کی جانب سے آئندہ ہونے والی قانون سازی پر بریفنگ دی۔

بلاول بھٹو نے شرکاء کو ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کے ساتھ اپنے رابطوں کو مزید تیز کریں تاکہ سی ای سی میں مثبت نتیجہ سامنے رکھا جاسکے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ