پاکستان

تحریک انصاف نے فواد چودھری سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف نے فواد چودھری سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فواد چودھری کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میڈیا، سوشل میڈیا اور ٹی وی ٹاک شوز پر فواد چودھری پی ٹی آئی کی نمائندگی نہیں کرسکتے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ فواد چودھری اپنی کسی رائے کو پی ٹی آئی کے مؤقف کے طور پر پیش نہیں کر سکتے، بانی پی ٹی آئی نے آج یہ ہدایات خود دی ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ