پاکستان

تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع

راولپنڈی:  پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل طلب کر رکھا ہے، بانی پی ٹی آئی نے گزشتہ روز ملاقات کے لئے جیل انتظامیہ کو تحریری درخواست دی تھی۔

مذاکراتی کمیٹی میں عمر ایوب، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، حامد خان، سلمان اکرم راجہ، علامہ راجہ ناصر عباس، حامد خان شامل ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ جیل انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک درخواست پر کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ