انٹرنیشنل

اسرائیلی فورسز کی پناہ گناہوں اور رہائشی عمارتوں پر بمباری، مزید31 فلسطینی شہید

غزہ:   اسرائیلی فورسز کی غزہ پر گولہ باری جاری رہی، صیہونی فورسز نے پناہ گاہوں اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔

اسرائیلی فورسز کی گولہ باری سے 24 گھنٹے میں مزید 31 فلسطینی شہید ہوگئے، وسطی غزہ میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے، شہدا کی مجموعی تعداد 45 ہزار 59 ہوگئی،1 لاکھ 7 ہزار 41 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں،12 ہزار 799 طلبا بھی شامل ہیں۔

حماس کے جنگجوؤں سے جھڑپوں میں اسرائیل نے مزید 2 فوجی ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر