تجارت

کمشنر کراچی نے آٹے کا نیا نرخ نامہ جاری کر دیا

کراچی:  کمشنر کراچی نے آٹے کا نیا نرخ نامہ جاری کر دیا، ایکس فلور ملز فائن آٹا کی قیمت 92 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔

ہول سیل فائن آٹے کی قیمت 95 روپے فی کلو ہو گئی، ریٹیل فائن آٹا 99 روپے فی کلو فروخت ہو گا، چکی والے آٹے کی قیمت 115 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

کمشنر کراچی کا کہن ہے کہ تمام ہول سیلرز، ریٹیلرز اور ڈپارٹمنٹل سٹورز مالکان سرکاری نرخ نامے پر عمل کرنے کے پابند ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا