کھیل

نیوزی لینڈ کی آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 423 رنز سے شکست

ہملٹن:  نیوزی لینڈ نے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 423 رنز سے شکست دے دی۔

ہملٹن میں کھیلے گئے میچ میں 658 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 234 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، انگلش ٹیم کی جانب سے جیکب بیتھل نے 76 اور جو روٹ نے 54 رنز کی اننگز کھیلی۔

نیوزی لینڈ کی طرف سے مچل سینٹنر نے 4 جبکہ میٹ ہنری اور ٹم ساؤتھی نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 347 اور دوسری اننگز میں 453 رنز بنائے تھے، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 143 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔

نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر مین آف دی میچ جبکہ انگلینڈ کے ہیری بروک مین آف دی سیریز قرار پائے، انگلینڈ نے 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے اپنے نام کی ہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این