کھیل

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان معاملات طے

لاہور:   آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان معاملات طے پا گئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر تمام پیچیدگیاں ختم ہو گئیں،آئی سی سی کی جانب سے باقاعدہ اعلان اتوار یا سوموار کو کیے جانے کا امکان ہے ۔

خیال رہے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان کے پیش کردہ فیوژن فارمولے کے تحت ہوگی۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این