کھیل

ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست

کوالالمپور:    ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بائیو ماس کرکٹ اوول گراؤنڈ میں کھیلا گیا، پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 68 رنز کا ہدف دیا جو بھارت نے ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

خیال رہے کہ ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ 15 سے 22 دسمبر تک ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ 16 دسمبر کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این