انٹرنیشنل

بشارالاسد کے بعد دمشق کی تاریخی اموی مسجد میں پہلا جمعہ، محمد البشیر نے خطبہ دیا

دمشق:   بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کی تاریخی اموی مسجد میں پہلا جمعہ ہوا، عبوری وزیراعظم محمد البشیر نے خطبہ دیا۔

لاذقیہ اور حلب میں بھی ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بشار حکومت کے خاتمے کا جشن منایا، اپوزیشن فورسز کے سربراہ احمد الشعراہ نے شامی شہریوں سے جمعہ کے روز جشن منانے کی درخواست کی تھی۔

گزشتہ روز ترک انٹیلیجنس سربراہ براہیم نے بھی دمشق میں تاریخی اموی مسجد کا دورہ کیا تھا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر