کھیل

محمد اخلاق نے امریکا میں کھیلنے کی پیشکش ٹھکرا دی

لاہور:   چیمپئنز ٹی 20 کپ میں ڈولفنز کی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد اخلاق نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں امریکا میں پروفیشنل کرکٹ کھیلنے کی پیشکش موصول ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنی تمام کرکٹ پاکستان کیلئے کھیلنے کا ارادہ رکھتے ہیں، میرا پاکستان چھوڑ کر کسی دوسرے ملک میں پروفیشنل کرکٹ کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

اخلاق نے کہا کہ میری کرکٹ پاکستان کے لیے ہے اور میں یہاں کھیلنا چاہتا ہوں، موجودہ دور میں فٹنس کی بہت اہمیت ہے اور میں نے ہمیشہ اچھی فٹنس کو برقرار رکھنے پر توجہ دی ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این