کھیل

شاہین آفریدی کی ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل

ڈربن :   پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں۔

شاہین آفریدی نے یہ سنگ میل ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں عبور کیا، وہ مینز ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی ہیں۔

بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 100، 100 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں، شاہین نے ون ڈے کرکٹ میں 112 اور ٹیسٹ کرکٹ میں 116 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے حارث رؤف اور شاداب خان بھی ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این