انٹرنیشنل

شام کا اسرائیل سے فوجیں فوری طور پر واپس بلانے کا مطالبہ

نیویارک:  شام نے اسرائیل سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔

روسی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں شام کے ایلچی قصی الضحاک نے کہا ہے کہ اسرائیل کو شام سے اپنی فوجیں واپس بلانی چاہئیں، انہوں نے کہا کہ ہمیں شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو ختم کرنے کی ضرورت ہے اور اسرائیلی افواج جنہوں نے ہمارے علاقوں پر حملہ کیا ملک چھوڑ دیں۔

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور افواج کی علیحدگی کے 1974 کے معاہدے کی پاسداری کرنی چاہئے، معاہدے کے مطابق گولان کی پہاڑیوں کے بفر زون میں صرف اقوام متحدہ کی افواج کو تعینات کیا جا سکتا ہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر