پاکستان

اقوام متحدہ کی شامی علاقے پر اسرائیلی قبضے کی شدید مذمت

نیویارک:   اقوام متحدہ نے شامی علاقے پر اسرائیلی قبضے کی شدید مذمت کی ہے۔

شام میں تعینات اقوام متحدہ امن مشن کے دستوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کا شام کی سرزمین پر قبضہ 1974ء کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے، اسرائیل ازخود معاہدہ ختم کر کے گولان کی پہاڑیوں سے ملحقہ شامی علاقے پر قبضہ کر رہا ہے۔

امن مشن اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل نے بشارالاسد کی مفروری کے فوری بعد شامی علاقے پر قبضہ کرنا شروع کر دیا۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ