انٹرنیشنل

اسرائیل کے بشارالاسد کے اقتدار کے بعد 48 گھنٹے میں شام پر480 حملے، کئی علاقوں پر قبضہ

دمشق:   بشارالاسد کے دوراقتدار کے بعد اسرائیل کے شام پر حملوں میں تیزی، اڑتالیس گھنٹے میں شام پرچار سو اسی حملےکئے گئے۔

اسرائیلی فوج کی شام کے بفر زون میں پیش قدمی جاری رہی، کئی علاقوں پر قبضہ جما لیا، اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کی 80 فیصد بری اور بحری فوجی صلاحیت کو تباہ کر دیا ہے۔

قطر،عراق اور سعودی عرب نے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کی شدید مذمت کی۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر