تجارت

آزاد کشمیر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ خود ساختہ مہنگائی کی شرح میں اضافہ

آزاد جموں و کشمیر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، سبزی اور پھلوں کے دام آسمان سے باتیں کررہے ہیں، شہری خود ساختہ مہنگائی کی وجہ سے بھی پریشان ہیں۔

ٹماٹر کی سرکاری قیمت 160 اور پیاز 160 روپے کلو مقرر ہے مگر مختلف بازاروں میں تاجروں نے مرضی کی قیمتیں لگا رکھی ہیں، آلو 130 روپے سے ایک 150 روپے کلو تک فروخت ہو رہے ہیں۔

سیب 150 روپے سے ڈھائی سو روپے کلو، ادرک کی قیمت 510 روپے کلو مقرر کی گئی ہے، گاجر 110 روپے کلو، ٹینڈے 90 روپے سے 100 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے ہیں، اسی طرح بند گوبھی 150 روپے کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا