تجارت

کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں نے 24 ارب کی کھاد خرید لی: سیکرٹری زراعت

ملتان:    سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں نے 24 ارب روپے کی کھاد خرید لی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو کا کہنا تھا کہ کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے مختلف ورائٹیز تیار کر لیِ کاشتکاروں کو سبسڈی پر نیا بیج دیں گے۔

افتخار علی سہو نے کہا کہ بہاولپور کو کاٹن ویلی میں تبدیل کر کے فصل کی پیداوار بڑھائیں گے، ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ایکڑ پر گندم کاشت ہوگئی ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا