کھیل

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس کی ادائیگی

لاہور:  قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس کی ادائیگی کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو 25 روز کا ڈیلی الاؤنس ادا کیا گیا ہے، اس کے علاوہ کھلاڑیوں کو ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا ڈیلی الاؤنس بھی ادا کیا گیا ہے۔

اگست اور ستمبر میں 25 روز کا الاؤنس پی ایف ایچ نے فنڈز کی عدم دستیابی پر ادا نہیں کیا تھا، فنڈز ملنے پر پی ایچ ایف نے 20 ہزار روپے فی دن کے حساب سے ادائیگی کی ہے۔

پی ایچ ایف نے تاخیر میں کھلاڑیوں کا تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا جبکہ جونیئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس بھی ادا کر دیئے گئے ہیں، ہاکی ٹیم کے کھلاڑی نے ڈیلی الاؤنس ملنے پر خوش کا اظہار کیا ہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این