پاکستان

عمران خان نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر سول نافرمانی کی تحریک کا اشارہ دیدیا: علیمہ خان

راولپنڈی:   بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 2 مطالبات رکھے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے مطالبات میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججوں پر مشتمل جے آئی ٹی بنائی جائے، جے آئی ٹی 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کرے، تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔

علیمہ خان نے کہا کہ مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں بانی نے سول نافرمانی کی تحریک کی جانب اشارہ دیا ہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ