انٹرنیشنل

ایران شام میں تخریبی کارروائیاں بند کرے: امریکا نے خبردار کر دیا

واشنگٹن:  امریکہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران شام میں تخریبی کارروائیاں بند کرے۔

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا ہے ایران طویل عرصے سے دہشت گردی کو پروان چڑھا رہا ہے، نوبیل انعام یافتہ نرگِس محمدی کی اکیس دنوں کی رہائی کے بارے میں آگاہ ہیں، ایران سے نرگِس محمدی کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ویدانت پٹیل کا مزید کہنا تھا کہ نرگِس محمدی کو دو ہزار اکیس میں حجاب کی پابندی کیخلاف آواز اُٹھانے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر