پاکستان

یواے ای ویزوں میں مشکلات، حکومت کا دستاویز کی تصدیق کیلئے ون ونڈو آپریشن پرغور

اسلام آباد   پاکستانیوں کو عرب امارات کے ویزوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، مشکلات کی وجوہات میں سے ایک یو اے ای میں پاکستانیوں کی جانب سے جعلی دستاویزات جمع کرانے کی شکایات بھی تھی۔

حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تحفظات دور کرنے کے لیے بڑے اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ تمام دستاویز کی تصدیق کے لیے ون ونڈو آپریشن قائم کرنے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے، ون ونڈو نادرا کے انتظام میں ہوگی، تعلیمی دستاویزات کی ویرفکیشن بھی آن لائن ہوسکے گی۔

ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹس پر کیو آر کوڈ لگائے جائیں گے، تاکہ دستاویزات کی ویریفیکشن میں آسانی ہوں، عرب امارات حکومت کو دستاویزات کی جعلی تصدیق پر اعتراضات تھے، یو اے ای حکومت کو اقدامات سے آگاہ بھی کردیا گیا ہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ