پاکستان

کل عمران خان سے مختصر ملاقات ہوئی، وہ جذباتی انداز میں بغل گیر ہوئے: شیخ رشید

اسلام آباد:   سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ کل بانی پی ٹی آئی عمران خان سے مختصر ملاقات ہوئی، وہ مجھ سے جذباتی انداز میں بغل گیر ہوئے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ میں اور آپ ایک ہیں، جو ہوا سو ہوا، میں نے بتایا 40 دن کے چلے میں مجھ پر کوئی تشدد نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کا صرف چہرہ ہے کیس کسی اور کا ہے، اوورسیز پاکستانی ملک کو معاشی تباہی سے بچائیں گے، میں نے ہی اوورسیز پاکستانی کو ووٹ کا حق دینے کیلئے درخواست دی تھی۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ