تجارت

پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی و معاشی تعاون کے فروغ کا معاہدہ

اسلام آباد:   پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی و معاشی تعاون کے فروغ کا معاہدہ ہوگیا۔

دونوں ملکوں میں دوطرفہ تجارت کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کئے گئے، پاکستان اور روس کے درمیان 9 ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ہوا، روس اور پاکستان کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط کی تقریب ہوئی، صنعتی شعبے میں تعاون کے فروغ سے متعلق معاہدے پر بھی دستخط کئے گئے۔

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے تقریب میں شرکت کی، انہوں نے کہا پاکستان روس کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو فروغ مل رہا ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا