انٹرنیشنل

جنوبی کوریا کے صدر کا ملک سے مارشل لا ختم کرنے کا اعلان

سیول:   جنوبی کوریا کے صدر نے ملک سے مارشل لا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جنوبی کوریا کے صدر نے پارلیمنٹ اور کابینہ سے منظوری کے بعد مارشل لا ختم کرنے کا اعلان کیا، صدر نے اپوزیشن پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے ملک میں مارشل لا نافذ کیا تھا۔

مارشل لا لگانے کے اعلان کے بعد جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے باہر شہریوں نے احتجاج کیا، مظاہرین نے صدر یون سک یول کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

وائس ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے ردعمل میں کہا کہ جنوبی کوریا امریکا کا اہم اتحادی ہے اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر