انٹرنیشنل

کینیڈا کے صوبے انٹاریو میں برفانی طوفان کی وارننگ

انٹاریو:   کینیڈا کے صوبے انٹاریو میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹاریو میں سفر کے لئے خراب حالات اور کئی علاقوں میں بجلی کی بندش کا بھی خدشہ پیدا ہو گیا ہے جبکہ بیری، کولنگ ووڈ اور ہلزڈیل سمیت بڑے حصوں میں شدید برف باری متوقع ہے۔

کینیڈین محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں 25سینٹی میٹر مزید برفباری کا امکان ہے، سخت ترین موسم کی وجہ سے ٹرانسپورٹ اور سکولز بند ہو سکتے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ برطانی طوفان آئندہ ہفتے کے آخر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر