کھیل

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کے سرنڈر کی کہانیاں فضول ہیں: محسن نقوی

لاہور:   چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان کے سرنڈر کی کہانیاں فضول ہیں۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی اور پی سی بی حکام کی ٹیم دبئی سے وطن واپس پہنچ گئی، پی سی بی چیئرمین نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر کئی ملا قاتیں کیں۔

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان بورڈ اپنے موقف پر قائم ہے، جواب کا انتظار ہے، پاکستان نے اپنی شرائط آئی سی سی کو پیش کیں، بورڈ کو آئی سی سی اور انڈین کرکٹ بورڈ کے جواب کا انتظار ہے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان کےسرنڈر کی کہانیاں فضول ہیں، اگر سرنڈر کرنا ہوتا تو آئی سی سی اور انڈیا وقت نہ مانگتے، دبئی میں تعطیلات کی وجہ سے جواب آنے میں وقت لگ سکتا ہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این