پاکستان

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران چلے گئے

اسلام آباد:    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران کیلئے روانہ ہوئے، وزیر خارجہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزراء کونسل کے 28 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار چارٹر فار ای سی او کلین انرجی سنٹر پر دستخط کریں گے، اجلاس کے موقع پر لیڈران سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

یاد رہے کہ 2017 میں پاکستان میں ای سی او مشن طے پایا تھا جس کا مقصد اقتصادی تعاون کو فروغ دینا ہے، اجلاس میں مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ