کھیل

صحرائے چولستان میں میراتھن دوڑ: بہاولپور کے شہباز احمد نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

بہاولپور:   صحرائے چولستان میں میراتھن دوڑ ہوئی، بہاولپور میں 70 کلومیٹر دوڑ کا آغاز قلعہ خیر گڑھ سے اور اختتام قلعہ دراوڑ کے قریب ہوا۔

بہاولپور کے شہباز احمد چنڑ نے پہلی پوزیشن حاصل کی،21 کلومیٹر دوڑ ٹوبہ چشمہ اور 10 کلومیٹر کی دوڑ کا آغاز ٹوبہ قصائی والا سے ہوا، 21 کلو میٹر کی دوڑ میں حافظ نعمان چنڑ نے کامیابی حاصل کی۔

میراتھن ریس میں خواتین نے بھی حصہ لیا، ریس میں مجموعی طور پر 200 ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این