کھیل

سپینش لالیگا : ریال میڈرڈ نے گیٹافے کو 0-2 گول سے ہرا دیا

سپین :    ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے ایک میچ میں ریال میڈرڈ نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت گیٹافے کی ٹیم کو با ٓسانی 0-2 گول سے ہرا دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سپینش لیگ لالیگا کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ سپین میں جاری ہے، سینٹیاگو برنابیو، میڈرڈ، سپین میں کھیلے گئے میچ میں ریال میڈرڈ کی ٹیم نے گیٹافے کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-2گول سے ہرا دیا۔

ریال میڈرڈ کی جانب سے جوڈ بیلنگھم اور کیلین مباپےنے بالترتیب30 اور 38ویں منٹ میں ایک، ایک گول سکور کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلائی ، میچ میں گیٹافے کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔

ریال میڈرڈ کی لیگ میں یہ دسویں فتح ہے اور وہ لیگ میں 33پوائنٹس کے بعد ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این