کھیل

آل راؤنڈر فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش

لاہور:   پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

فہیم اشرف کے والد کا کہنا ہے کہ اہل خانہ خوشی سے نہال ہیں، اللہ کریم کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے، قومی ٹیم کے آل راؤنڈر کے بھائی کا کہنا ہے کہ فہیم اشرف گلوبل لیگ کھیلنے کیلئے جنوبی امریکا میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فہیم اشرف دو دن میں پاکستان واپس پہنچیں گے پھر بچوں کے نام رکھے جائیں گے۔

خیال رہے کہ آل راؤنڈر فہیم اشرف نے 99 انٹرنیشنل میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی جہاں انہوں نے تینوں فارمیٹس میں 3176 رنز بنائے جبکہ 87 وکٹیں حاصل کیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این