پاکستان

خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس 2 دسمبر کو طلب، 22 نکاتی ایجنڈا بھی جاری

پشاور:    خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس 2 دسمبر کو طلب کر لیا گیا جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اعلامیہ کے صوبائی کابینہ اجلاس کے لیے 22 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے، ہائیکورٹ میں 10 ججز کی آسامیوں کی تخلیق ایجنڈے میں شامل ہے، الیکشن کمیشن کے خلاف رٹ کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ اجلاس میں پیش کی جائے گی، جیلوں میں سکیورٹی آلات خریدنے کے لئے بجٹ کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ صوبائی محکموں کے مختلف ترقیاتی بجٹ میں اضافے کے امور بھی صوبائی کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ