پاکستان

خورشید شاہ نے پی ٹی آئی پر پابندی اور کے پی میں گورنر راج کی مخالفت کردی

سکھر:    پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کو سیاسی پارٹی نہیں سمجھتا، لیکن پی ٹی آئی پر پابندی کے حق میں نہیں ہوں۔

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو سیاسی پارٹی بنانا پڑے گا، کے پی میں حالات خراب ہیں لیکن پی ٹی آئی صرف اسلام آباد پر چڑھائی میں مصروف رہی۔

خورشید شاہ نے کہا کہ کے پی کے میں حالات خراب ہیں لیکن اس کے باوجود میں گورنر راج کے حق میں نہیں ہوں، پی ٹی آئی جب صوبے میں توجہ نہیں دے گی تو وفاقی حکومت کیا کرے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان بتائیں کہ 26 ویں ترمیم میں انکی کون سی بات نہیں مانی گئی، مولانا نے جو شقیں دیں وہ شامل ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ