پاکستان

وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد:   ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کردی گئی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ کئی روزتعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث طلبہ کی تعلیم میں حرج ہوا، تعلیمی اداروں میں کل سے ہفتے کا دن ورکنگ ڈے گردانا جائے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  نئے فیصلے کا اطلاق 30 نومبر سے یکم فروری 2025 تک ہو گا۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ