پاکستان

پارا چنار میں فریقین کا 7 روز کیلئے سیز فائر پر اتفاق ہوگیا

پارا چنار:   پارا چنار میں فریقین کا 7 روز کیلئے سیز فائر پر اتفاق ہوگیا۔

بیرسٹر ڈاکٹر سیف کی سربراہی میں حکومتی جرگہ کرم ایجنسی سے واپس پشاور پہنچ گیا، جرگے نے قبائلی مشران سے ملاقات کی، تنازع کے حل کیلئے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔

جرگے نے گزشتہ روز بھی قبائلی عمائدین سے ملاقات کی تھی۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ