انٹرنیشنل

اہم معلومات کی رسائی کا معاملہ، نیتن یاہو، فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیز آمنے سامنے

تل ابیب:    اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو، فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیز میں اختلافات سامنے آگئے۔

نیتن یاہو نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فوج نے اہم معلومات کی مجھ تک رسائی روکی، مجھے اندھیرے میں نہیں رکھا جانا چاہیے تھا، یہ پہلی دفعہ نہیں کہ معلومات کی رسائی روکی گئی ہو۔

واضح رہے کہ دو روز قبل نتین یاہو کے قریبی ساتھی پر معلومات لیک کرنے پر فرد جرم عائد کی گئی تھی جس پر نیتن یاہو نے الزام عائد کیا کہ معلومات لیک کیس کے ملزم کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گیا ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر