تجارت

پاک چین سرمایہ کاری کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کا اہم کردار

اسلام آباد:    پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اہم کردار ادا کررہی ہے۔

پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی، وزارت کامرس نے رواں سال 5.5 ارب روپے تجارتی مشنز کے لیے مختص کیے ہیں، غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 226.7 ملین روپے کی گرانٹ بھی منظور کی ہے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے عہدے برآمدات بڑھانے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو پاکستان کی جانب راغب کرنے کے لیے ہیں، چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، پاکستان کی چین کو برآمدات 2.56 ارب ڈالر ہیں، ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چین کے ساتھ اقتصادی تعلقات کی مضبوطی خوش آئند ہے۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

تجارت

افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

  • ستمبر 26, 2024
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ افراط زر میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو
تجارت

وفاقی وزیر تجارت کی 3 وزرا اعلیٰ سے انفراسٹرکچر سیس کے خاتمے کی درخواست

  • ستمبر 26, 2024
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا